مقاصد جلسہ سالانہ
picture

مقاصد جلسہ سالانہ

حضرت مسیح موعود علیسلام کے ارشادات عالیہ

اھمیت

اس جلسہ کو معمولی جلسوں کی طرح خیال نہ کریں یہ وہ امرھے جس کی خالص تاید حق اور اعلاے کلمہ اسلام پر بنیاد ھے۔ اس سلسلہ کی بنیادی اینٹ خدا تعالی نے اپنے ہاتھ سے رکھی ھے۔ اور اس کے لیے قومیں تیار کی ھیں جوعنقریب اس میں آ ملیں گی۔

(اشتہار دسمبر ۱۸۹۳ء)

اغراض و مقاصد

اس جلسہ میں ایسے حقایق و معارف سنانے کا شغل رھے گا جو ایمان اور یقین اور معرفت کو ترقی دینے کے لیے ضروری ھیں۔

۱
اس جلسہ کی اغراض میں سے بڑی غرض یہ بھی ھے کہ تا ھر ایک مخلص کو بالمواجہ دینی فایدہ اٹھانے کا موقع ملے تا ان کی معلومات دینی وسیع ھوں۔

۲
ایک سال میں جس قدر نیے بھای اس جماعت میں داخل ھوں گے وہ تاریخ مقررہ پر حاضر ھو کر اپنے پہلے بھایوں کا منہ دیکھ لیں گے اور روشناس ھو کر آپس میں تود دوتعارف ترقی پذیر ھو گا۔

۳
جو بھای اس عرصہ میں اس سراے فانی سے انتقال کر جایے گا اس جلسہ میں اس کے لیے دعاے مغفرت کی جاے گی۔ ۴

ایک دعا

ھریک صاحب جو اس للہی جلسہ کے لیے سفر اختیار کریں۔ خدا تعالی ان کے ساتھ ھو اور ان کو اجر عظیم بخشے اور ان پر رحم کرے اور ان کی مشکلات اور اضطراب کے حالات ان پر آسان کر دیوے اور ان کے ھم و غم دور فرما دے۔ اور ان کو ھریک تکلیف سے مخلصی عنایت کرے اور ان کی مرادات کی راھیں ان پر کھول دیوے اور روز آخرت میں اپنے ان بندوں کے ساتھ ان کو اٹھاوے جن پر اس کا فضل ورحم ھے اور تا اختتام سفر ان کے بعد ان کا خلیفہ ھو۔ اے خدا اے ذوالمجد و العطاء اور رحیم اور مشکل کشا یہ تمام دعایں قبول کر اور ھمیں ھمارے مخالفوں پر روشن نشانوں کے ساتھ غلبہ عطا فرما کہ ھریک قوت اور طاقت تجھ ھی کو ھے۔ آمین ثم آمین۔

واسلام علی من اتبع المہدی الراقم خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور۔ عفی اللہ عنہ

(مجموعہ اشتھارات جلد ۱ صفحہ ۳۴۲)

(English)   ترتیب

ارشاد حضرت مسیح موعود علیسلام Hadhrat Massiah-e-Maud (as)

Ishtihar 7 December 1891